
پروفیسر حافظ احمد یارؒ ۔علوم القرآن ۔ اللغہ، الرسم، الاعراب، الضبط، الصرف، النحو، الترکیب والتحلیل
محترم پروفیسر حافظ احمد یارؒ نے اپنی زندگی قرآن حکیم کے تعلیم و تعلم اور خدمت کے کے لیے وقف کر رکھی تھی محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی قائم کردہ مرکزی انجمن خدام القرآن ، قرآن اکیڈمی اور قرآن کالج میں آپ نے قرآن کے درج ذیل علوم پر اپنی خدمات سر انجام دیں
قرآن کریم کی مکمل آڈیو تفسیر باعتبار اللغہ، الرسم، الاعراب، الضبط، الصرف، النحو، الترکیب والتحلیل
محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کے مرتب کردہ منتخب نصاب اللغہ، الرسم، الاعراب، الضبط، الصرف، النحو، الترکیب والتحلیل پر مشتمل مکمل آڈیو تفسیر
پارہ عم ۔ قرآن حکیم کے تیسسواں پارہ کے دقیق، غامض اور عمیق الفاظ کی تشریح باعتبار اللغہ، الرسم، الاعراب، الضبط، الصرف، النحو، الترکیب اور والتحلیل پر مشتمل مکمل آڈیو تفسیر
لغات و اعرابِ قرآن کی روشنی میں ترجمہ قرآن کی لغوی اور نحوی بنیادیں کے عنوان سے قرآن مجید کی تشریع باعتبار اللغہ، الرسم، الاعراب، الضبط، الصرف، النحو، الترکیب اور والتحلیل
کتابیں :
۱۔ لغات و اعراب قرآن کی روشنی میں ترجمہ قرآن کی لغوی نحوی بنیادیں
۲۔ قرآن و سنت چند مباحث حصہ اول اور حصہ دوئم۔ چند علمی وتحقیقی مضامین کا مجموعہ ہے اس ضمن میں قرآن کریم کی ترتیب نزول،کتابت مصاحف اور علم رسم،رسم عثمانی،خط نسخ اور مستشرقین کی قرآن دشمنی جیسے عنوانات پر تحقیقی بحث کی گئی ہے۔
۳۔ دستورِ حیاء ۔ بنیادی طور پر کالجوں کے طلبہ کے لیے لکھی گئی مگر عام قارئین کے استفادہ کے لیے بھی اسے ایک بہترین تفسیر کہا جا سکتا ہے ۔
۴۔ دین و ادب
۵۔ یتیم پوتے کی وراثت
پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ علوم اسلامیہ کے نامور استاد اور سربراہ پروفیسر حافظ احمد یار مرحوم و مغفور کا نام نامی دینی و علمی حلقوں اور علوم اسلامیہ کی تحصیل بالخصوص قرآن حکیم کی تدریس سے وابستہ اصحاب کے لیے کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ حافظ صاحبؒ صرف تفسیر وفقہ کے متخصص ہی نہیں تھے بلکہ دینی علوم سے ماورا جغرافیہ اور فنون لطیفہ با لخصوص فن خطّاطی جیسے میادین بھی ان کی علمی دلچسپیوں کے احاطہ میں شامل تھے۔ تاہم قرآن اور علوم قرآنی سے ان کا شغف عشق کی انتہا کو پہنچا ہوا تھا۔ قرآن پڑھنا پڑھانا، سننا سنانا، سمجھنا سمجھانا اور اپنی مشکل پسند طبعیت کے ساتھ قرآنی اسرار و رموز کا فہم و تفہیم ان کے لیے روحانی غذا تھی ۔ قرآنی علوم میں اعراب قرآن اور علم الرسم و علم الضبط کی مثلّث گویا اس عشق کا نقطۂ ارتکاز تھی ۔ ان موضوعات پر شائع ہونے والے ان کے وقیع تحقیقی مقالات ان کے علمی کمالات کے اس نادر پہلو پر شاہد ہیں۔ بلاشبہ اس فن میں منفرد حیثیت کے حامل تھے ۔ شاید ہی کسی پاکستانی فاضل نے ان سے بڑھ کر اس میدان میں کام کیا ہو۔ ان کے پاکستانی پیشرؤں میں مولوی ظفر اقبال مرحوم کا نام بہت ذی قدر اور ممتاز نام ہے۔ وہ برطانوی دور میں پنجاب کے سرِ رشتہ تعلیم میں رجسٹرار کے عہدہ پر فائز تھے۔ ہائی سکولوں کے لیے درجات الادب (برائے جماعت ہفتم و ہشتم )، دروس الادب ( برائے نہم و دہم) اور دروس العربیہ (عربی گرامر پر مبنی اردو سے عربی ترجمہ کی تمارین) جیسی مقبول نصابی کتابوں کے مصنف تھے۔ حافظ صاحبؒ انجمن حمایت اسلام کے زیراہتمام رسم عثمانی کے مکمل التزام کے ساتھ شائع کردہ نسخۂ قرآن مجید کے سلسلے میں ان کی محنت شاقّہ اور منفرد علمی خدمت کے بجا طور پر معترف و مدّاح تھے۔ اس فن کے ماہرین اب شاذونادر ہی نظر آتے ہیں۔ یہ بات صرف پاکستان کے حوالے سےہی درست نہیں بلکہ عالمی سطح پر یہ دعویٰ کچھ زیادہ بے جا نہیں۔
مصاحف عثمانی میں اختیار کردہ طریق املاء، الفاظ اور ہجاءِ کلمات ہی اصطلاحاً ’’رسم عثمانی ‘‘ کہلاتا ہے اور کتابت مصاحف میں صحت اور درستی کا معیارِ مطلوب ہی یہ ہے کہ ہر دنیا لکھا جانے والا مصحف رسم اور املاءِ کی حد تک مصاحف عثمانی میں سے کسی ایک کی نقل ہو یا اس قسم کی کسی نقلِ صحیح سے نقل کیا جائے۔ امّت میں اصولی طور پر اس امر میں قطعاً کوئی اختلاف نہیں ہے ۔ کہ کتابتِ قرآن میں اس رسم عثمانی کو ملحوظ رکھنا نہایت ضروری ہے حتٰی کہ وہ مکاتب فکر بھی جو رسم عثمانی کی اصطلاح استعمال نہیں کرنا چاہتے بلکہ رسم قرآنی کا نام دیتے ہیں، وہ بھی اس کا اتباع ضروری قرار دیتے ہیں اور کتابت مصاحف میں اس کی پابندی لازمی سمجھتے ہیں۔ ’’رسم عثمانی‘‘ کی اس وضاحت کی روشنی میں ’’علم الرسم‘‘ کی جو تعریف حافظ حاحب نے ابرہیم بن احمد المار غنی کی ’’ دلیل الحیران‘‘ ، شرح ’’مورد اظمآن‘‘ سے نقل کی ہے، وہ حسب ذیل ہے:
’’ ہو علم تُعرف بہ مخالفات خطّ المصاحف العثمانیّۃ لِأ صول الرسم القیاسیی‘‘ (علم الرسم وہ علم ہے جس کے ذریعے مصاحف عثمانی کی املاء میں رسم قیاسی کی مخالفت اور اختلافات کا پتہ چلتا ہے )
حافظ صاحب کی اس فن سے دلچسپی کا آغاز جہاں تک میں جانتا ہوں، غالباً ۶۲ /۱۹۶۱ میں قرآن کے مطبوعہ نسخوں کی اس عظیم الشان نمائش کے بعد ہوا جس کا انعقاد ان کے ذاتی اہتمام اور مثالی لگن کی بدولت ممکن ہوا، اگرچہ اس کا انتساب اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور سے کیا گیا کیوں کہ حافظ صاحبؒ ان دنوں وہیں فریضہ تعلیم و تدریس سر انجام دے رہے تھے اور وہیں اس نمائش کا انعقاد ہوا۔
آج کل تو رسم القرآن کی تصریحات کے ساتھ چھپنے والے قرآنی نسخوں کی زیارت ہی کم و بیش امر محال ہے۔ حافظ صاحبؒ نے اس جہت سے مطبوعہ قرآنی نسخوں کو خصوصیت سے جمع کیا تھا۔ غالباً مطبوعہ قرآنی نسخوں کی کوئی نمائش اتنے محدود وسائل کے ساتھ اتنے وسیع پیمانے پر پاکستان میں کہیں منعقد نہیں ہوئی۔
تفسیر قرآن بلاشبہ حافظ صاحبؒ کا نہایت ہی محبوب موضوع تھا۔ اپنے نہایت ہی محدود مالی وسائل کے باجود ان کے ذاتی ذخیرہ کتب میں تفاسیر کا وقیع مجموعہ اس پر شاہد و دالّ ہے ۔ جامعہ پنجاب کے شعبہ علوم اسلامیہ کے استا د کی حیثیت سے تفسیر قرآن کے پرچے کی تدریس، مؤسس شعبہ علامہ علاءالدین صدیقی مرحوم کے بعد مسلسل ان کے ذمہ رہی۔ سورۃ النساء کی نہایت عمدہ سلیس تفسیر ’’دستور حیاء‘‘ ( لاہور، رفیق مطبوعات، اکتوبر ۱۹۶۷ء، ص ۵۷۶)بنیادی طور پر کالجوں کے طلبہ کے لیے لکھی گئی مگر عام قارئین کے استفادہ کے لیے بھی اسے ایک بہترین تفسیر کہا جا سکتا ہے ۔ اس کی اشاعت سے پہلے بی اے کے اسلامیات (اختیاری) کے طلبہ کے لیے سورۃ محمد اور سورۃ الفتح کی تفسیر پروفیسر ابوبکر غزنوی مرحوم (متوفی ۱۹۷۶ء) کے ساتھ بطور شریک مؤلف (Co-author )کے شائع کی، بی اے کے طلبہ کے لیے ہی حافظ صاحبؒ کی تصنیف بعنوان ’’دین و ادب‘‘ میں مقدمہ مطالعہ قرآن اور ترجمہ و تفسیر سورہ آل عمران ( مع قائمۃ الکمات۔۔۔۔ مشکل کلمات کے معانی و مطالب) پر مشتمل جز ء بھی تسہیل معانی و مطالب قرآن کی عمدہ مثال ہے۔
تاہم فن تفسیر میں حافظ صاحبؒ کی دقت پسند طبیعت کے کمال کا مظاہرہ ان کی اعراب القرآن سے گہری دلچسپی تھی۔ چنانچہ انہوں نے حکمت قرآن میں لغات و اعراب قرآن پر فاتحہ الکتاب سے جس مؤقّر سلسلے کا آغاز کیا وہ جنوری ۱۹۸۹ ء کے پرچہ (۱۸) سے شروع ہوکر ان کی رحلت کے بعد چھوڑے ہوئے مواد کی طباعت و اشاعت کی شکل میں جاری رہا اور اس کی آخری قسط (نمبر ۹۳) حکمت قرآن کے جولائی ۱۹۹۸ء کے پرچہ میں شائع ہوئی۔ یہ قسط سورۃ البقرہ کی آیت ۱۱۰ پر مختتم ہوتی ہے۔ اردو زبان میں اس موضوع پر اسے بلا شک ایک شاہکار کہا جا سکتا ہے۔ اس سلسلے میں پہلی دو اقساط (جو اس سلسلے کے تعارف پر مشتمل تھیں ) سے بخوبی یہ اندازہ ہو جاتا ہے کہ ان کے ذہن میں اس عظیم منصوبہ کے خدّوخال اور مقاصد کیا تھے۔ افسوس کہ ان کی عمر نے وفا نہ کی اور ان کا یہ خواب شرمندٔہ تکمیل نہ ہو سکا۔ حافظ صاحبؒ کے اس عظیم منصوبہ کی وسعت اور گہرائی و گیرائی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرہ کی ۲۸۷ آیات میں سے ۱۱۰ آیات (پہلے پارہ میں سورۃ البقرۃ کی آیات ۱۴۱ ہیں ) پر مشتمل ان کا یہ وقیع و انتہائی بیش قیمت کام حافظ صاحبؒ کے ہی تحریر کردہ مقدِّمہ سمیت کل ۹۴۴ صفحات پر محیط ہے۔ اگر عمر عزیز وفا کرتی اور حافظ صاحبؒ اپنے خواب کی مکمل تعبیر صفحات قرطاس پر منتقل کر سکتے تو اس کارِ خیر و عظیم کی پنہائی کا تصور کیجیے ۔ تاہم موجودہ کام بھی لغات و اعراب قرآن اور رسم و ضبط پر حافظ صاحبؒ کے وسیع مطالعہ اور تحقیق پر شاہد عادل ہے۔ رب علیم و کریم حافظ صاحب کی اس عظیم خدمت کو، جو اس کتاب جلیل سے ان کے عشق کا زندۂ جاوید مظہر ہے، اپنی بارگاہ میں شرف قبول سے سرفراز فرمائے اور جنت الفردوس میں انہیں مراتب عالیہ پر فائز فرمائے۔ عزیزی ڈاکٹر نعم العبد نے جس خلوص و محبت اور ایثار و استقلال کے ساتھ اس کی اشاعت کا اہتمام کیا ہے اس کے لیے خدائے ذوالجلال ولایزال کے ہاں اجر جزیل ولازوال بفضلہ سبحانہ مقدّر ہے ان شاءاللہ العزیز۔
یہاں اس اہم نکتہ کی طرف توجہ دلانا بیجانہ ہوگا کہ دقّت و تعّمق کے ساتھ حقیقی فہم قرآن کے لیے حافظ صاحب کی اس تصنیف سے استفادہ کے متمنّی حضرات کے لیے عربی صرف و نحو پر خاطر خواہ دسترس ضروری ہے۔ حافظ صاحب نے مقدمہ میں صراحت سے واضح کیا ہے:
’’ ہمارا شعار (MOTTO) یہ ہے کہ ـــ ’’عربی سیکھئے ـــ قرآن کیلئے۔ قرآن کے ذریعے‘‘ امید ہے کہ اس کتاب کے ذریعے عربی زبان کی صرف و نحو کا نسبتاً زیادہ مدت تک مطالعہ کرنے والوں ـــ مثلاً درس نظامی کے موقوف علیہ یا اس سے کچھ کم تک تعلیم یافتہ حضرات ـــ کو اپنا علم (صرف و نحو) ، فہم قرآن میں استعمال کرنے کا موقع ملے گا، اور نسبتاً کم وقت میں قواعدِ زبان سیکھنے والوں ـــ اور ـــ تمام قواعد کو پوری طرح ذہن نشین نہ کرسکتے والے حضرات ـــ خصوصاً ہمارے مجوزہ نصاب سے کم از کم ایک دفعہ ’’گزر جانے والے ‘‘ حضرات ـــ کو اس کتاب کے ذریعے قواعد زبان کو ذہن میں جا گزین کرنے کے لئے بتکرار ’’مشق و اعادہ‘‘ کا موقع میسر آئے گا۔‘‘
بلاشک قرآن مجید طالبان ہدایت و جُویانِ راہ حق کے لیے ایک کھلی کتاب ہے اور ارشاد ربانی اس پر وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِاس پر شاہد و دالّ ہے مگر اس کے ساتھ ہی یہ حقیقت بھی روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ ژرف نگاہی کے ساتھ حکمتِ قرآن کے اسرار و رموز کی معرفت کے لیے لغات قرآن اور اعراب قرآن پر مبتدیانہ نہیں بلکہ عالمانہ دسترس شرط اوّلین ہے۔ زیر نظر کتاب قرانی بصیرت کے متلاشی نفوسِ زکیہ کے لیے مَدخل اور باب الفتح کی حیثیت رکھتی ہے۔
Professor Hafiz Ahmed Yar ra Head of Department of Islamic Studies University of Punjab
پروفیس حافظ احمد یار ؒ سابق صدر شعبہ اسلامیات شیخ زید اسلامک سنٹر پنجاب یونیورسٹی
Tarkeeb-e-Quran Complete Audio
ترکیبِ قرآن مکمل آڈیو
-
- اعوذ باللہ اور بسم اللہ اور سورۃ الفاتحہ کی پہلی آیت
- سورۃ الفاتحہ آیت نمبر 1 سےسورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 6 تک
- سورۃ البقرۃ آیت نمبر 6 سے سورۃالبقرۃ کی آیت نمبر 21 تک
- سورۃ البقرۃ آیت نمبر 21 سے سورۃالبقرۃ کی آیت نمبر 25 تک
- سورۃ البقرۃ آیت نمبر 25 سے سورۃالبقرۃ کی آیت نمبر 31 تک
- سورۃ البقرۃ آیت نمبر 33 سے سورۃالبقرۃ کی آیت نمبر 46 تک
- سورۃ البقرۃ آیت نمبر 46 سےسورۃالبقرۃ کی آیت نمبر 59 تک
- سورۃ البقرۃ آیت نمبر 60 سے سورۃالبقرۃ کی آیت نمبر 65 تک
- سورۃ البقرۃ آیت نمبر 65 سے سورۃالبقرۃ کی آیت نمبر 76 تک
- سورۃ البقرۃ آیت نمبر 76 سے سورۃالبقرۃ کی آیت نمبر 84 تک
- سورۃ البقرۃ آیت نمبر 85 سےسورۃالبقرۃ کی آیت نمبر 93 تک
- سورۃ البقرۃ آیت نمبر 93 سے سورۃالبقرۃ کی آیت نمبر 102 تک
- سورۃ البقرۃ آیت نمبر 102 سے سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 113 تک
- سورۃ البقرۃ آیت نمبر 114 سے سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 124 تک
- سورۃ البقرۃ آیت نمبر 125 سے سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 136 تک
- سورۃ البقرۃ آیت نمبر 143 سے سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 160 تک
- سورۃ البقرۃ آیت نمبر 160 سے سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 177 تک
- سورۃ البقرۃ آیت نمبر 177 سے سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 184 تک
- سورۃ البقرۃ آیت نمبر 184 سے سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 189 تک
- سورۃ البقرۃ آیت نمبر 189 سے سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 196 تک
- سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 196 سے سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 207 تک
- سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 208 سے سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 219 تک
- سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 219 سے سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 228 تک
- سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 228 سے سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 233 تک
- سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 233 سے سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 238 تک
- سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 238 سے سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 247 تک
- سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 248 سے سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 255 تک
- سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 255 سے سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 260 تک
- سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 260 سے سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 265 تک
- سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 266 سے سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 280 تک
- سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 280 سے سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 286 تک
- سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 286 سے آل عمران کی آیت نمبر 13تک
- آل عمران کی آیت نمبر 13 سے آل عمران کی آیت نمبر 29 تک
- آل عمران کی آیت نمبر 31 سے آل عمران کی آیت نمبر 49 تک
- آل عمران کی آیت نمبر 50 سے آل عمران کی آیت نمبر 78 تک
- آل عمران کی آیت نمبر 78 سے آل عمران کی آیت نمبر 102 تک
- آل عمران کی آیت نمبر 103 سے آل عمران کی آیت نمبر 115 تک
- آل عمران کی آیت نمبر 116 سے آل عمران کی آیت نمبر 130 تک
- آل عمران کی آیت نمبر 131 سےآل عمران کی آیت نمبر 146 تک
- آل عمران کی آیت نمبر 146 سے آل عمران کی آیت نمبر 159 تک
- آل عمران کی آیت نمبر 159 سے آل عمران کی آیت نمبر 182 تک
- آل عمران کی آیت نمبر 182 سےآل عمران کی آیت نمبر 200 تک
- سورۃ النساء کی آیت نمبر 1 سے سورۃ النساء کی آیت نمبر 9 تک
- سورۃ النساء کی آیت نمبر 9 سے سورۃ النساء کی آیت نمبر 11تک
- سورۃ النساء کی آیت نمبر 12سے سورۃ النساء کی آیت نمبر 23 تک
- سورۃ النساء کی آیت نمبر 23سے سورۃ النساء کی آیت نمبر 35تک
- سورۃ النساء کی آیت نمبر 35سے سورۃ النساء کی آیت نمبر 63 تک
- سورۃ النساء کی آیت نمبر 63سے سورۃ النساء کی آیت نمبر 83تک
- سورۃ النساء کی آیت نمبر 83سے سورۃ النساء کی آیت نمبر 103
- سورۃ النساء کی آیت نمبر 104سےسورۃ النساء کی آیت نمبر 135 تک
- سورۃ النساء کی آیت نمبر 135سے سورۃ النساء کی آیت نمبر 162 تک
- سورۃ النساء کی آیت نمبر 162سے سورۃالمائدہ کی آیت نمبر 2 تک
- سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 2سے سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 5 تک
- سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 5سے سورۃالمائدہ کی آیت نمبر 19 تک
- سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 19 سے سورۃالمائدہ کی آیت نمبر 38 تک
- سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 41 سے سورۃالمائدہ کی آیت نمبر 51 تک
- سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 52 سے سورۃالمائدہ کی آیت نمبر 63 تک
- سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 73 سے سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 95 تک
- سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 95 سے سورۃالمائدہ کی آیت نمبر 115تک
- سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 116 سےسورۃ الانعام کی آیت نمبر 39 تک
- سورۃ الانعام کی آیت نمبر 39 سےسورۃالانعام کی آیت نمبر 65 تک
- سورۃ الانعام کی آیت نمبر 65 سے سورۃلانعام کی آیت نمبر 93 تک
- سورۃ الانعام کی آیت نمبر 93 سےسورۃ الانعام کی آیت نمبر 115 تک
- سورۃ الانعام کی آیت نمبر 115 سے سورۃ الانعام کی آیت نمبر 138 تک
- سورۃ الانعام کی آیت نمبر 145 سے سورۃ الاعراف کی آیت نمبر 3 تک
- سورۃ الاعراف کی آیت نمبر 3 سےسورۃ الاعراف کی آیت نمبر 30 تک
- سورۃ الاعراف کی آیت نمبر 32 سے سورۃ الاعراف کی آیت نمبر 64 تک
- سورۃ الاعراف کی آیت نمبر 65سے سورۃ الاعراف کی آیت نمبر 105تک
- سورۃ الاعراف کی آیت نمبر 105 سےسورۃ الاعراف کی آیت نمبر 143 تک
- سورۃ الاعراف کی آیت نمبر 143 سےسورۃ الاعراف کی آیت نمبر 163تک
- سورۃ الاعراف کی آیت نمبر 163 سے سورۃ الاعراف کی آیت نمبر 187 تک
- سورۃ الاعراف کی آیت نمبر 187 سے سورۃ الانفال کی آیت نمبر 13
- سورۃ الانفال کی آیت نمبر 13 سے سورۃالانفال کی آیت نمبر 42 تک
- سورۃ الانفال کی آیت نمبر 42 سے سورۃالانفال کی آیت نمبر 67 تک
- سورۃ الانفال کی آیت نمبر 68 سے سورۃ التوبہ کی آیت نمبر 14 تک
- سورۃ التوبہ کی آیت نمبر 14 سے سورۃ التوبہ کی آیت نمبر 33 تک
- سورۃ التوبہ کی آیت نمبر 33 سے سورۃ التوبہ کی آیت نمبر 39 اور 69 تا 81
- سورۃ التوبہ کی آیت نمبر 57 سے سورۃ التوبہ کی آیت نمبر 81 تک
- سورۃ التوبہ کی آیت نمبر 81 سےسورۃ التوبہ کی آیت نمبر 108 تک
- سورۃ التوبہ کی آیت نمبر 108 سے سورۃ یونس کی آیت نمبر 4تک
- سورۃ یونس کی آیت نمبر 4 سے سورۃ یونس کی آیت نمبر 29 تک
- سورۃ یونس کی آیت نمبر 29 سے سورۃ یونس کی آیت نمبر 75 تک
- سورۃ یونس کی آیت نمبر 75 سے سورۃ ھود کی آیت نمبر 6 تک
- سورۃ ھود کی آیت نمبر 6 سے سورۃ ھود کی آیت نمبر 38 تک
- سورۃ ھود کی آیت نمبر 38 سے سورۃ ھود کی آیت نمبر 74 تک
- سورۃ ھود کی آیت نمبر 74 سے سورۃ ھود کی آیت نمبر 113 تک
- سورۃھود کی آیت نمبر 114 سے سورۃ یوسف کی آیت نمبر 11 تک
- سورۃ یوسف کی آیت نمبر 31 سےسورۃ یوسف کی آیت نمبر 58 تک
- سورۃ یوسف کی آیت نمبر 58 سےسورۃ یوسف کی آیت نمبر 90 تک
- سورۃ یوسف کی آیت نمبر 91 سے سورۃ الرعد کی آیت نمبر 6تک
- سورۃ الرعد کی آیت نمبر 7 سے سورۃ الرعد کی آیت نمبر 29تک
- سورۃ الرعد کی آیت نمبر 29 سے سورۃ ابراہیم کی آیت نمبر 17
- سورۃ ابراہیم کی آیت نمبر 17 سےسورۃ ابراہیم کی آیت نمبر 43 تک
- سورۃ ابراہیم کی آیت نمبر 44 سے سورۃالحجر کی آیت نمبر 29 تک
- سورۃالحجر کی آیت نمبر 73 سورۃالانعام کی آیت نمبر 152 سورۃالحجر کی آیت 82 تک
- سورۃ النحل کی آیت نمبر 1 سے سورۃ النحل کی آیت نمبر 38تک
- سورۃ النحل کی آیت نمبر 39 سے سورۃ النحل کی آیت نمبر 69 تک
- سورۃ النحل کی آیت نمبر 69 سے سورۃ النحل کی آیت نمبر 92 تک
- سورۃ النحل کی آیت نمبر 92 سے سورۃالنحل کی آیت نمبر 128 تک
- سورۃ الاسراء کی آیت نمبر 1 سے سورۃالاسراء کی آیت نمبر 16 تک
- سورۃ الاسراء کی آیت نمبر 16 سے سورۃ الاسراء کی آیت نمبر 46 تک
- سورۃ الاسراء کی آیت نمبر 46 سے سورۃالاسراء کی آیت نمبر 76 تک
- سورۃ الاسراء کی آیت نمبر 76 سے سورۃالکھف کی آیت نمبر 8 تک
- سورۃ الکھف کی آیت نمبر 9 سے سورۃ الکھف کی آیت نمبر 31تک
- سورۃ الکھف کی آیت نمبر 32 سے سورۃالکھف کی آیت نمبر 62تک
- سورۃ الکھف کی آیت نمبر 62 سے سورۃالکھف کی آیت نمبر 94 تک
- سورۃ الکھف کی آیت نمبر 95 سے سورۃمریم کی آیت نمبر 20 تک
- سورۃ مریم کی آیت نمبر 21 سے سورۃمریم کی آیت نمبر 59 تک
- سورۃ مریم کی آیت نمبر 59 سے سورۃ مریم کی آیت نمبر 79تک
- سورۃ مریم کی آیت نمبر 98 سے سورۃ طٰہٰ کی آیت نمبر 40 تک
- سورۃ طٰہٰ کی آیت نمبر 40 سے سورۃ طٰہ ٰکی آیت نمبر 86 تک
- سورۃ طٰہٰ کی آیت نمبر 86 سے سورۃ طٰہ ٰکی آیت نمبر 104 تک
- سورۃ الانبیاء کی آیت نمبر 1 سے الانبیاء کی آیت نمبر 30 تک
- سورۃ الانبیاء کی آیت نمبر 30 سے الانبیاء کی آیت نمبر 70 تک
- سورۃ الانبیاء کی آیت نمبر 71 سے سورۃالانبیاء کی آیت نمبر 112 تک
- سورۃ الحج کی آیت نمبر 1 سے سورۃ الحج کی آیت نمبر 23 تک
- سورۃ الحج کی آیت نمبر 23 سے سورۃ الحج کی آیت نمبر 45 تک
- سورۃ الحج کی آیت نمبر 45 سے سورۃالمومنون کی آیت نمبر 17 تک
- سورۃالمومنون کی آیت نمبر 17 سے سورۃ المومنون کی آیت نمبر 67 تک
- سورۃ المومنون کی آیت نمبر 68 سے سورۃالنور کی آیت نمبر 5 تک
- سورۃ النور کی آیت نمبر 6 سے سورۃ النور کی آیت نمبر 32 تک
- سورۃ النور کی آیت نمبر 32 سے سورۃ النور کی آیت نمبر 48 تک
- سورۃ النور کی آیت نمبر 48 سے سورۃ فرقان کی آیت نمبر 6 تک
- سورۃ الفرقان کی آیت نمبر 6 سے سورۃالفرقان کی آیت نمبر 46 تک
- سورۃالفرقان کی آیت نمبر 47 سے سورۃالشعراء کی آیت نمبر 14 تک
- سورۃ الشعراء کی آیت نمبر 15 سے سورۃالشعراء کی آیت نمبر 133 تک
- سورۃ الشعراء کی آیت نمبر 134 سے سورۃالنمل کی آیت نمبر 7 تک
- سورۃ النمل کی آیت نمبر 17 سے سورۃالنمل کی آیت نمبر 22 تک
- سورۃ النمل کی آیت نمبر 23 سے سورۃالنمل کی آیت نمبر 50 تک
- سورۃ النمل کی آیت نمبر 51 سے سورۃالقصص کی آیت نمبر 4 تک
- سورۃ القصص کی آیت نمبر 4 سے سورۃالقصص کی آیت نمبر 32 تک
- سورۃ القصص کی آیت نمبر 32 سے سورۃالقصص کی آیت نمبر 57 تک
- سورۃ القصص کی آیت نمبر 58 سے سورۃالعنکبوت کی آیت نمبر 19 تک
- سورۃ العنکبوت کی آیت نمبر 19 سے سورۃالروم کی آیت نمبر 7 تک
- سورۃ الروم کی آیت نمبر 8 سے سورۃ لقمان کی آیت نمبر 9 تک
- سورۃ لقمان کی آیت نمبر 10 سے سورۃالسجدہ کی آیت نمبر 15 تک
- سورۃ السجدہ کی آیت نمبر 15 سے سورۃالاحزاب کی آیت نمبر 13 تک
- سورۃ الاحزاب کی آیت نمبر 13 سے سورۃالاحزاب کی آیت نمبر 33 تک
- سورۃ الاحزاب کی آیت نمبر 34 سے سورۃالاحزاب کی آیت نمبر 53 تک
- سورۃ الاحزاب کی آیت نمبر 53 سے سورۃالاحزاب کی آیت نمبر 73 تک
- سورۃ سبا کی آیت نمبر 1 سے سورۃ سبا کی آیت نمبر 19 تک
- سورۃ سبا کی آیت نمبر 19 سے سورۃ فاطر کی آیت نمبر 7 تک
- سورۃ فاطر کی آیت نمبر 8 سے سورۃفاطر کی آیت نمبر 39 تک
- سورۃ فاطر کی آیت نمبر 39 سے سورۃ یٰس کی آیت نمبر 43 تک
- سورۃ یٰس کی آیت نمبر 49 سے سورۃالصافات کی آیت نمبر 62 تک
- سورۃ الصافات کی آیت نمبر 62 سے سورۃ صٓ کی آیت نمبر 7 تک
- سورۃ صٓ کی آیت نمبر 7 سے سورۃ صٓ کی آیت نمبر 52 تک
- سورۃ صٓ کی آیت نمبر 53 سے سورۃ الزمر کی آیت نمبر 42 تک
- سورۃ الزمر کی آیت نمبر 43 سے سورۃ غافر کی آیت نمبر 7 تک
- سورۃ غافر کی آیت نمبر 7 سے سورۃ غافر کی آیت نمبر 38 تک
- سورۃ غافر کی آیت نمبر 38 سے سورۃ غافر کی آیت نمبر 84 تک
- سورۃ غافر کی آیت نمبر 84 سے سورۃ فصّلت کی آیت نمبر 39 تک
- سورۃ فصّلت کی آیت نمبر 39 سے سورۃالشوریٰ کی آیت نمبر 19 تک
- سورۃ الشورٰی کی آیت نمبر 20 سےسورۃ الزخرف کی آیت نمبر 5 تک
- سورۃ الزخرف کی آیت نمبر 5 سے سورۃالزخرف کی آیت نمبر 51تک
- سورۃ الزخرف کی آیت نمبر 51 سے سورۃالدخان کی آیت نمبر 35 تک
- سورۃ الدخان کی آیت نمبر 35 سے سورۃالجاثیہ کی آیت نمبر 37 تک
- سورۃ الاحقاف کی آیت نمبر 1 سے سورۃالاحقاف کی آیت نمبر 35تک
- سورۃ محمدؐ: کی آیت نمبر 1سے سورۃ محمدؐ: کی آیت نمبر 27 تک
- سورۃ محمدؐ: کی آیت نمبر 27 سے سورۃ الفتح کی آیت نمبر 26 تک
- سورۃ الفتح کی آیت نمبر 26 سے سورۃ الحجرات کی آیت نمبر 11 تک
- سورۃ الحجرات کی آیت نمبر 12 سے سورۃ ق ۤکی آیت نمبر 45 تک
- سورۃ الحجرات کی آیت نمبر 12 سے سورۃ ق ۤکی آیت نمبر 45 تک
- سورۃ الطور کی آیت نمبر 23 سے سورۃ النجم کی آیت نمبر 23 تک
- سورۃ النجم کی آیت نمبر 23 سے سورۃ القمر کی آیت نمبر 15 تک
- سورۃ القمر کی آیت نمبر 15 سے سورۃ الرحمن کی آیت نمبر 20 تک
- سورۃ الرحمن کی آیت نمبر 20 سے سورۃلواقعہ کی آیت نمبر 18تک
- سورۃ الواقعہ کی آیت نمبر 19 سے سورۃ الحدید کی آیت نمبر 4 تک
- سورۃ الحدید کی آیت نمبر 5 سے سورۃ الحدید کی آیت نمبر 27 تک
- سورۃ الحدید کی آیت نمبر 28 سے سورۃ المجادہ کی آیت نمبر 16 تک
- سورۃ المجادہ کی آیت نمبر 16 سے سورۃ الحشر کی آیت نمبر 22 تک
- سورۃ الحشر کی آیت نمبر 23 سے سورۃ الصّف کی آیت نمبر 6 تک
- سورۃ الصّف کی آیت نمبر 6سے المنافقون کی آیت نمبر 11 تک
- سورۃ التغابن کی آیت نمبر 1 سے سورۃ التحریم کی آیت نمبر 1 تک
- سورۃ التحریم کی آیت نمبر 1 سے سورۃ الملک کی آیت نمبر 8 تک
- سورۃ الملک کی آیت نمبر 8 سے سورۃ القلم کی آیت نمبر 24 تک
- سورۃ القلم کی آیت نمبر 24 سے سورۃ الحاقہ کی آیت نمبر 24 تک
- سورۃ الحاقہ کی آیت نمبر 24 سے سورۃالمعارج کی آیت نمبر 36 تک
- سورۃ المعارج کی آیت نمبر 44 سے سورۃالجن کی آیت نمبر 27 تک
- سورۃ الجن کی آیت نمبر 27 سے سورۃ المدثر کی آیت نمبر 31 تک
- سورۃ المدثر کی آیت نمبر 31 سے سورۃ الدھر کی آیت نمبر 15 تک
- سورۃ الدھر کی آیت نمبر 16 سے سورۃالنازعات کی آیت نمبر 1 تک
- سورۃ النازعات کی آیت نمبر 1 سے سورۃ التکویر کی آیت نمبر 9 تک
- سورۃ التکویر کی آیت نمبر 10 سے سورۃ الانشقاق کی آیت نمبر 1 تک
- سورۃ لانشقاق کی آیت نمبر 2 سے سورۃ الغاشیہ کی آیت نمبر 11 تک
- سورۃ الغاشیہ کی آیت نمبر 11 سے سورۃ اللیل کی آیت نمبر 14 تک
- سورۃ اللیل کی آیت نمبر 14 سے سورۃ العادیات کی آیت نمبر 7 تک
- سورۃ العادیات کی آیت نمبر 8 سے سورۃ الکافرون کی آیت نمبر 2 تک
- سورۃ الکافرون کی آیت نمبر 3 سے سورۃ الناس تک
Professor Hafiz Ahmed Yar ra Head of Department of Islamic Studies University of Punjab
پروفیسر حافظ احمد یار ؒ سابق صدر شعبہ اسلامیات شیخ زید اسلامک سنٹر پنجاب یونیورسٹی
لغات و اعرابِ قرآن کی روشنی میں ترجمۂ قرآن کی لغوی اور نحوی بنیادیں
مکمل ترکیبِ قرآن ٹیکسٹ
مُقّدمَہ لغات و اعرابِ قرآن کی روشنی میں ترجمۂ قرآن کی لغوی اور نحوی بنیادیں
- تسمیہ ۔ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
- استعاذہ – اَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم
- سورۃالفاتحہ
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 1 اور 2
- سورۃ البقرہ آیت نمبر3
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 4
- سورۃ البقرہ آیت نمبر5
- سورۃ البقرہ آیت نمبر6
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 7
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 8
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 9 اور 10
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 11 اور 12
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 13
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 14 اور 15
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 16
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 17 اور 18
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 19
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 20
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 21 اور 22
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 23 اور 24
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 25
- سورۃ البقرہ آیت نمبر26 اور 27
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 28 اور 29
- 30 سورۃ البقرہ آیت نمبر
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 31 اور 32
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 33
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 34
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 35
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 36 اور 37
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 38 اور 39
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 40 اور 41
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 42، 43 اور 44
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 45 اور 46
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 47 اور 48
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 49 اور 50
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 51، 52 اور 53
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 54
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 55 اور 56
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 57
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 58 اور 59
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 60
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 61
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 62
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 63 اور 64
- سورۃ البقرہ آیت نمبر65 اور 66
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 67 اور 68
- سورۃ البقرہ آیت نمبر69، 70 اور 71
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 72 اور 73
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 74
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 75
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 76 اور 77
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 78 اور 79
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 80، 81 اور 82
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 83
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 84، 85 اور 86
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 87
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 88 اور 89
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 90
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 91
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 92 اور 93
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 94 اور 95
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 96
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 97 اور 98
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 99، 100 اور 101
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 102 اور 103
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 104 اور 105
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 106 اور 107
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 108
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 109 اور 110
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 111 سے 125
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 126 سے 140
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 141 سے 150
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 151 سے 160
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 161 سے 170
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 171 سے 180
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 181 سے 190
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 191 سے 200
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 201 سے 210
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 211 سے 220
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 221 سے 230
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 231 سے 240
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 241 سے 250
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 251 سے 260
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 261 سے 270
- سورۃ البقرہ آیت نمبر 271 سے 286
- سورۃ آل عمران آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ آل عمران آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ آل عمران آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ آل عمران آیت نمبر 61 تا 80
- سورۃ آل عمران آیت نمبر 81 تا 100
- سورۃ آل عمران آیت نمبر 101 تا 120
- سورۃ آل عمران آیت نمبر 121 تا 140
- سورۃ آل عمران آیت نمبر 141 تا 160
- سورۃ آل عمران آیت نمبر 161 تا 180
- سورۃ آل عمران آیت نمبر 181 تا 200
- سورۃ النسآء آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ النسآء آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ النسآء آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ النسآء آیت نمبر 61 تا 80
- سورۃ النسآء آیت نمبر 81 تا 100
- سورۃ النسآء آیت نمبر 101 تا 120
- سورۃ النسآء آیت نمبر 121 تا 140
- سورۃ النسآء آیت نمبر 141 تا 160
- سورۃ النسآء آیت نمبر 161 تا 176
- سورة المآئدة آیت نمبر 1 تا 20
- سورة المآئدة آیت نمبر 21 تا 40
- سورة المآئدة آیت نمبر 41 تا 60
- سورة المآئدة آیت نمبر 61 تا 80
- سورة المآئدة آیت نمبر 81 تا 100
- سورة المآئدة آیت نمبر 101 تا 120
- سورۃ الانعام آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ الانعام آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ الانعام آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ الانعام آیت نمبر 61 تا 80
- سورۃ الانعام آیت نمبر 81 تا 100
- سورۃ الانعام آیت نمبر 101 تا 120
- سورۃ الانعام آیت نمبر 121 تا 140
- سورۃ الانعام آیت نمبر 141 تا 165
- سورۃ الاعراف آیت نمبر 20 تا 1
- سورۃ الاعراف آیت نمبر 40 تا 21
- سورۃ الاعراف آیت نمبر 60 تا 41
- سورۃ الاعراف آیت نمبر 80 تا 61
- سورۃ الاعراف آیت نمبر 100 تا 81
- سورۃ الاعراف آیت نمبر 120 تا 101
- سورۃ الاعراف آیت نمبر 140 تا 121
- سورۃ الاعراف آیت نمبر 160 تا 141
- سورۃ الاعراف آیت نمبر 180 تا 161
- سورۃ الاعراف آیت نمبر 206 تا 181
- سورۃ الانفال آیت نمبر 20 تا 1
- سورۃ الانفال آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ الانفال آیت نمبر 41 تا 75
- سورۃ التوبہ آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ التوبہ آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ التوبہ آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ التوبہ آیت نمبر 61 تا 80
- سورۃ التوبہ آیت نمبر 81 تا 100
- سورۃ التوبہ آیت نمبر 101 تا 129
- سورۃ یونس آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ یونس آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ یونس آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ یونس آیت نمبر 61 تا 80
- سورۃ یونس آیت نمبر 81 تا 109
- سورۃ ھود آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ ھود آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ ھود آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ ھود آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ ھود آیت نمبر 61 تا 80
- سورۃ ھود آیت نمبر 81 تا 100
- سورۃ ھود آیت نمبر 101 تا 123
- سورۃ یوسف آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ یوسف آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ یوسف آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ یوسف آیت نمبر 61 تا 80
- سورۃ یوسف آیت نمبر 81 تا 111
- سورۃ الرعد آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ الرعد آیت نمبر 21 تا 43
- سورۃ ابراہیم آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ ابراہیم آیت نمبر 21 تا 52
- سورۃ الحجر آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ الحجر آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ الحجر آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ الحجر آیت نمبر 61 تا 80
- سورۃ الحجر آیت نمبر 81 تا 99
- سورۃ النحل آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ النحل آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ النحل آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ النحل آیت نمبر 61 تا 80
- سورۃ النحل آیت نمبر 101 تا 128
- سورۃ الاسراء آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ الاسراء آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ الاسراء آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ الاسراء آیت نمبر 61 تا 80
- سورۃ الاسراء آیت نمبر 81 تا 111
- سورۃ الکھف آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ الکھف آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ الکھف آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ الکھف آیت نمبر 61 تا 80
- سورۃ الکھف آیت نمبر 81 تا 110
- سورہ مریم آیت نمبر 1 تا 20
- سورہ مریم آیت نمبر 21 تا 40
- سورہ مریم آیت نمبر 41 تا 60
- سورہ مریم آیت نمبر 61 تا 80
- سورہ مریم آیت نمبر 81 تا 98
- سورہ طٰہٰ آیت نمبر 1 تا 20
- سورہ طٰہٰ آیت نمبر 21 تا 40
- سورہ طٰہٰ آیت نمبر 41 تا 60
- سورہ طٰہٰ آیت نمبر 61 تا 80
- سورہ طٰہٰ آیت نمبر 81 تا 100
- سورہ طٰہٰ آیت نمبر 101 تا 120
- سورہ طٰہٰ آیت نمبر 121 تا 135
- سورۃ الانبیاء آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ الانبیاء آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ الانبیاء آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ الانبیاء آیت نمبر 61 تا 80
- سورۃ الانبیاء آیت نمبر 81 تا 112
- سورۃ الحج آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ الحج آیت نمبر 21 تا 20
- سورۃ الحج آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ الحج آیت نمبر 61 تا 78
- سورۃ المؤمنون آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ المؤمنون آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ المؤمنون آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ المؤمنون آیت نمبر 61 تا 80
- سورۃ المؤمنون آیت نمبر 81 تا 100
- سورۃ المؤمنون آیت نمبر 101 تا 181
- سورۃ النور آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ النور آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ النور آیت نمبر 41 تا 64
- سورۃ الفرقان آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ الفرقان آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ الفرقان آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ الفرقان آیت نمبر 61 تا 77
- سورۃ الشعراء آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ الشعراء آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ الشعراء آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ الشعراء آیت نمبر 61 تا 80
- سورۃ الشعراء آیت نمبر 81 تا 100
- سورۃ الشعراء آیت نمبر 101 تا 120
- سورۃ الشعراء آیت نمبر 121 تا 140
- سورۃ الشعراء آیت نمبر 141 تا 160
- سورۃ الشعراء آیت نمبر 161 تا 180
- سورۃ الشعراء آیت نمبر 181 تا 200
- سورۃ الشعراء آیت نمبر 201 تا 227
- سورۃ النمل آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ النمل آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ النمل آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ النمل آیت نمبر 61 تا 93
- سورۃ القصص آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ القصص آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ القصص آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ القصص آیت نمبر 61 تا 88
- سورۃ العنکبوت آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ العنکبوت آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ العنکبوت آیت نمبر 41 تا 49
- سورۃ الروم آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ الروم آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ الّروم آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ لقمٰن آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ لقمٰن آیت نمبر 21 تا 34
- سورۃ السجدۃ آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ السجدۃ آیت نمبر 1 تا 30
- سورۃ الاحزاب آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ الاحزاب آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ الاحزاب آیت نمبر 41 تا 73
- سورۃ الاحزاب آیت نمبر 41 تا 73
- سورۃ سبأ آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ سبأ آیت نمبر 21 تا 54
- سورۃ فاطر آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ فاطر آیت نمبر 21 تا 45
- سورۃ یٰسین آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ یٰسین آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ یٰسین آیت نمبر 61 تا 83
- سورۃ الصافات آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ الصافات آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ الصافات آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ الصافات آیت نمبر 61 تا 80
- سورۃ الصافات آیت نمبر 81 تا 100
- سورۃ الصافات آیت نمبر 101 تا 120
- سورۃ الصافات آیت نمبر 121 تا 140
- سورۃ الصافات آیت نمبر 141 تا 160
- سورۃ الصافات آیت نمبر 141 تا 160
- سورۃ الصافات آیت نمبر 161 تا 182
- سورۃ صٓ آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ صٓ آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ صٓ آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ صٓ آیت نمبر 61 تا 88
- سورۃ الزمر آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ الزمر آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ الزمر آیت نمبر 41 تا 75
- سورۃ غافر آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ غافر آیت نمبر 21 تا 40
- سورۃ غافر آیت نمبر 41 تا 60
- سورۃ غافر آیت نمبر 61 تا 85
- سورۃ فصّلت آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ فصّلت آیت نمبر 21 تا 54
- سورۃ الشورٰی آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ الشورٰی آیت نمبر 21 تا 53
- سورۃ الزخرف آیت نمبر 1 تا 20
- سورۃ الزخرف آیت نمبر 21 تا 40
ارمغان پروفیسر حافظ احمد یارؒ
پروفیسر حافظ احمدیارؒ کے اعزاز میں شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ پنجاب
پروفیسر حافظ احمد یارؒ
(Department of Islamic Studies, Sheikh Zayed Islamic Centre, University of the Punjab Lahore)
style=”text-align: right; font-family: ‘Mehr Nastaliq Web’; پروفیسر حافظ احمدؒ یار کے شہرہ آفاق مضامین و تالیفات/h5>
اسلام کا نظامِ عدل و احسان
حفاظت متن ِقرآن
<علم الرسم اور کتابت مصاحف
خدمت ِقرآن کے میدان
سیرتِ مصطفٰیﷺ میں عصر حاضر کے لیے پیغام
عظمت ِقرآن ایک اور پہلو
قرآن کریم اور ضمیر ِبیدار
یتیم پوتے کی وراثت کا مسئلہ
<قرآنی اَدب و ثقافت کا ایک پہلو
نبی اکرمﷺ اور مکارِمِ اخلاق
اَخــلاقِ نبو ّت سے اکتسابِ فیض کی شرط اور علامت
پاکستان میں رسم عثمانی پر مبنی نسخہ قرآن کی اشاعت کی ضرورت
محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کا مرتب کردہ مطالعہ قرآن حکیم کا منتخب ںصاب
آڈیو ترکیب بلحاظ اللغط، الرسم، الاعراب، الضبط، الصّرف، النحو و التحلیل
تفسیر استعاذہ و تسمیہ اور سورۃ الفاتحہ پہلی آیت
تفسیرسورۃ العصرمکمل اور آیہ بر
تفسیر آیہ بر ۔ سورۃ البقرۃ آیت 177
آیہ برآخری حصہ اور سورۃ لقمان آیات 12 تا 14
سورۃ القمان آیت نمبر 14 تا 17
سورۃ لقمان آیات 17 تا 19 اور سورۃ حم سجد ہ آیات 30 تا 34
حٰم سجدہ آیات 34 تا 36 اور سورۃ آل عمران آیات 190 تا 191
سورۃ آل عمران آیات 191 تا 195 اور سورۃالنور آیت نمبر 35
سورۃ التغابن آیات 10 تا 18 ۔ سورۃ القیامہ آیت نمبر 1
سورۃ القیامہ آیت نمبر 1 تا سورہ القیامہ آیت نمبر 24
سورۃ القیامہ آیات 24 تا 40 اور سورۃ المومنون آیات 1 تا 7
سورۃ المومنون آیات 7 تا 11 اور سورۃ المعارج آیات 19 تا 35
سورۃ الفرقان آیات 72 تا 77- سورۃ التحریم آیات 1 تا 3
سورۃ التحریم آیات 8 تا 12 اور سورۃ بنی اسرائیل آیات 23 اور 24
سورۃ بنی اسرائیل آیات 24 تا 34
سورۃ بنی اسرائیل آیات 34 تا 39 ۔ سورۃ الحجرات آیات 1 تا 3
سورۃ الحجرات آیات 14 تا 18- سورۃ الحج آیات 73 تا 77
سورۃ الحج آیات 77 تا 78 ۔ حدیث
حدیث، سورۃ التوبہ آیت نمبر 24 اور سورۃ الصف آیات 1 تا 5
سورۃ الصف آیت نمبر 14۔ سورۃ الجمعہ آیات 1 تا 7
سورۃ الجمعہ آیات 7 تا 11 ۔ سورۃ المنافقون آیت نمبر 1 تا 4
سورۃ المنافقون آیات 10 تا 11 ۔ سورۃ العنکبوت آیات 1 تا 12
العنکبوت 12 تا 13 ۔ البقرہ 214 ۔ آل عمران 142۔ عنکبوت 45 تا 47
سورۃ الکھف آیات 27 تا 29 ۔ البقرہ آیات 153 تا 157۔ انفال 1 تا 2
سورۃ الانفال آیات 2 تا 10 ۔ الانفال آیت نمبر 72
سورۃ الانفال آیات 72 تا 75 ۔ سورۃآل عمران آیت نمبر 121 تا 128 اور 139 تا 143
سورۃ آل عمران آیات 143 تا 148۔ سورۃالاحزاب آیات 9 تا 13
سورۃ الاحزاب آیات 20 تا 27۔ سورۃ الفتح آیت نمبر 27