Go to Online Bookstore

 مکتبہ خدام القرآن – آن لائن بک سٹور

محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ نے 1966 میں ایک اشاعتی ادارہ ” دارالاشاعت الاسلامیہ” قائم کیا۔ چونکہ اس وقت کوئی اجتمائی ہئیت موجود نہ تھی. یہ ادارہ محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کا ایک ذاتی ادارہ تھا۔ لیکن جب اللہ کے فضل و کرم سے ڈاکٹر صاحبؒ نے مرکزی انجمن خدام القرآن لاہور کے نام سے ایک اجتماعی ہئیت قائم کردی تو اس کے تحت 1972 میں مکتبہ خدام القرآن لاہور کا قیام بھی عمل میں آیا جس نے دارالاشاعت اسلامیہ کہ جگہ لے لی۔ وقت کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر صاحب ؒکا اشاعتی کام وسیع سے وسیع تر ہوتا چلا گیا۔ مکتبہ نے طباعت و اشاعت کا اعلٰی معیار پیش کرکے ہر حلقہ سے خراجِ تحسین وصول کیا۔ انجمن خدام القرآن کے بانی صدر محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی تصانیف و تالیفات کی طویل فہرست ہے، جو کہ مکتبہ خدام القرآن کے تحت شائع ہوتی رہی ہیں۔ اِن کتب کی تعداد 115 کے قریب ہے۔ ان میں سے 21 کتب کا انگریزی میں ترجمہ ہو چکا ہے، جبکہ دو کتب کا فارسی میں اور ایک کتاب کاعربی اور سندھی میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ اسی طرح مکتبہ کے تحت ہفت روزہ ندائے خلافت، ماہنامہ میثاق اور سہ ماہی حکمت قرآن بھی باقاعدگی سے شائع ہو رہے ہیں۔ علمی و فکری مضامین کے اعتبار سے یہ تینوں جرائد اپنا اپنا کردار ادا کرہے ہیں۔ اس سلسلۂِ مطبوعات کے علاوہ ڈاکٹر صاحب رحمہ اللہ کا علمی و تحریکی مواد جدید ذرائع ابلاغ ، جیسے سمعی و بصری آلات(آڈیو ، ویڈیو ڈیوایسز) یو ایس بی اور میموری کارڈ کی شکل میں دستیاب ہیں۔ نیز محترم ڈاکٹر محمد رفیع الدین ؒ کی شہرہ آفاق کتب بھی مکتبہ خدام القرآن کے زیر انتظام شائع ہور رہی ہیں۔ یادرہے مکتبہ خدام القرآن ہی وہ واحد غیر تجارتی مستند ادارہ ہے جو محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ، تنظیمِ اسلامی اور بعض دیگر مصنفین کی کتابیں چھاپنے اور فروخت کرنے کا مجاز ادارہ ہے۔ اس اداراے کی خاص بات یہ بھی ہے کہ اس کے آن لائن سٹور سے اہل ذوق حضرات کو معیاری کتابیں مناسب قیمت پر گھر بیٹھے بھی فراہم کی جاتی ہیں۔اِن کتب کا مطالعہ کرنے کے لئے انہیں موبائل ایپلیکیشن “Tanzeem Digital Library” ڈاؤن لوڈ کرکے بھی حاصل کیا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ اگرچہ اِن مطبوعات کے جملہ حقوق طباعت بعض مصالح کے پیش نظر محفوظ ہیں تاہم اِن مطبوعات کے ساتھ ڈاکٹرصاحبؒ کے قانونی ورثاء کی کسی قسم کی مالی منفعت وابستہ نہیں ہے۔بدقسمتی سے کچھ جعل ساز ناشرین اپنے طور پر مذکورہ کتابوں کا فوٹو کاپی ایڈیشن چھاپ کر سوشل میڈیا کے ذریعے بیچ رہے ہیں۔ ان ناشرین کی چھاپی ہوئی کتابوں کا معیار ، کاغذ کی کوالٹی اور جلد بندی ناقص اور غیر معیاری ہے۔ ایسے جعلی ناشرین دنیا میں بدنامی کا باعث بنتے ہیں اورانجام کار کے لحاظ سے آخرت میں بھی بری کمائی کے حامل ہیں۔ لہذ گزارش ہے کہ ادارہ مکتبہ خدام القرآن کے بارے میں درست معلومات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک بہم پہنچائی جائیں تاکہ عام لوگ نقالوں کے شر سے محفوظ رہ سکیں۔

فہرست کتب – آن لائن بک سٹور

 

1.مسلمانوں پرقرآن مجید کے حقوق  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

2. راہ نجات :  سورۃ العصر کی روشنی میں   ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

3. راہ نجات  (مختصر ایڈیشن )  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

 4. مطالعہ قرآن حکیم کا منتخب نصاب  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

5. منتخب نصاب    (پاکٹ سائز)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

6. قرآن اور امن عالم  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

7. جہاد بالقرآن اور اس کے پانچ محاذ  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

8. قرآن حکیم اور ہماری ذمہ داریاں (قرآن کے حقوق کی تلخیص)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

9. عظمت قرآن  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

10. قرآن حکیم کی قوتِ تسخیر   ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

11. دنیا کی عظیم ترین نعمت ‘ قرآن حکیم  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

12. انفرادی نجات اور اجتماعی فلاح کے لیے قرآن کا لائحہ عمل  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

13. تعارف ِقرآن مع عظمت قرآن  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

14. بیان القرآن : حصہ اول (الفاتحہ و البقرۃ‘ مع تعارف قرآن)   ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

15. بیان القرآن : حصہ دوم  (آل عمران تا المائدۃ)   ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

16.بیان القرآن : حصہ سوم (الانعام ت التوبۃ )   ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

17. بیان القرآن : حصہ چہارم   (یونس تا الکہف)   ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

18. بیان القرآن : حصہ پنجم      (مریم تا السجدۃ)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

19. بیان القرآن : حصہ ششم    (الاحزاب تا الحجرات)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

20. بیان القرآن : حصہ ہفتم     (ق تا الناس)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

21. قرآن حکیم اور ہم   ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

22. قلب قرآن سورئہ یٰسٓ کی مختصرتشریح  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

23. منتخبات بیان القرآن  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

24. قرآن حکیم کی سورتوں کے مضامین کا اجمالی تجزیہ مجلد  (مکمل)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

25. بیان القرآن : چار جلد  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

26. رسول کاملﷺ   ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

27. نبی اکرم ﷺ سے ہمارے تعلق کی بنیادیں  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

28. اسوہِ رسول ﷺ (سورۃ الاحزاب کی آیات کی روشنی میں)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

29. معراج النبیﷺ   ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

شہید مظلوم رضی اللہ عنہ  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

30. سانحہ کربلا  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

31. مثیل عیسٰیؑ  علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ   ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

32. عظمت مصطفی ﷺ  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

33. سیرت ِخیر الانامﷺ    ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

34. رسول اکرمﷺ اور ہم   ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

35. اربعین نوویؒ کی تشریح و توضیح پر مشتمل خطاباتِ جمعہ مجلد (2حصے)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

36. خطباتِ سیرت ﷺ  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

37. فرمودات ڈاکٹراسراراحمدؒ

38. توحیدِ عملی   ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

38. عید الاضحٰی اور فلسفہ قربانی  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

39. عظمت صوم  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

40. عظمت صیام و قیامِ رمضان  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

41.مطالباتِ دین  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

42.زندگی ‘ موت اور انسان   ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

43.اطاعت کا قرآنی تصور  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

44.مروّجہ تصوف یا سلوک ِمحمدیﷺ  یعنی احسانِ اسلام  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

45. جہاد فی سبیل اللہ  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

46. ایجاد و ابداع عالم سے عالمی نظام خلافت تک  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

47. ختم نبوت کے د ومفہوم اور تکمیل رسالت کے عملی تقاضے  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

48. حقیقت ایمان  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

49.  حقیقت و اقسامِ شرک  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

50. اسلام‘ ایمان اور احسان: حدیث جبریل ؑ کی روشنی میں  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

51. توبہ کی عظمت اور اس کی تاثیر  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

52. نماز کی خصوصی اہمیت  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

53. اسلام کا نظامِ حیات  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

54. اسلام کا معاشی نظام   ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

55. اسلام میں عورت کا مقام  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

56. شادی بیاہ کے ضمن میں ایک اصلاحی تحریک  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

57. مسلمان خواتین کے دینی فرائض  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

58. خلافت کی حقیقت اور عصر حاضر میں اس کا نظام  غیر مجلد   ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

59.اسلام کا اخلاقی و روحانی نظام  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

60. عہدحاضر میں اسلامی ریاست اور معیشت  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

61. اصلاح معاشرہ کا قرآنی تصور  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

62. اسلام کی نشاۃ ثانیہ :کرنے کا اصل کام  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

63. دعوت رجوع الی القرآن کا منظر و پس منظر  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

64.تنظیم اسلامی کا تاریخی پس منظر  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

65. تحریک جماعت اسلامی ۔ ایک تحقیقی مطالعہ  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

66. تاریخ جماعت اسلامی کا ایک گمشدہ باب  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

67. عزم تنظیم  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

68. جماعت ِشیخ الہند اور تنظیم اسلامی  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

69. تعارفِ تنظیم اسلامی  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

71. مذہبی جماعتوں کا باہمی تعاون اور تنظیم اسلامی  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

72. ڈاکٹر اسرار احمدؒ اور تنظیم اسلامی : ایک تعارف  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

73. ڈاکٹر اسرار احمد ؒ سے ایک یادگار انٹرویو  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

74. قرآن کے نام پر اٹھنے والی تحریکات  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

75. نبی اکرم ﷺ کا مقصد بعثت  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

76. منہج انقلابِ نبوی ﷺ   ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

77. اسلام کے انقلابی فکر کی تجدید و تعمیل  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

78. رسولِ انقلابﷺ کا طریق انقلاب  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

79. حزب اللہ کے اوصاف  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

80. دعوت اِلی اللہ  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

81. قرب الٰہی کے دو مراتب  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

82. دینی فرائض کا جامع تصور  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

83. تنظیم اسلامی کی دعوت  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

84. اُمت مسلمہ کے لئے سہ نکاتی لائحہ عمل   ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

85. حب  رسول ﷺ  اور اس کے تقاضے  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

86. اسلامی نظم جماعت میں بیعت کی اہمیت  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

87. چھ روزہ محاضراتِ قرآنی (فرائض دینی کاجامع تصور)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

88. اسلام اور پاکستان  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

89. استحکام پاکستان  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

90. علامہ اقبال اور ہم   ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

91. پاکستان میں نظامِ خلافت: کیا ‘کیوں‘ کیسے؟  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

92. سابقہ اور موجودہ مسلمان امتوں کا ماضی‘ حال اور مستقبل  مجلد   ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

93. عیسائیت اور اسلام  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

94. پاکستان کی سیاست کا پہلا عوامی و ہنگامی دور  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

95. موجودہ عالمی حالات کے تناظرمیں اسلام اور پاکستان کا مستقبل  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

96. بصائر  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

97. علامہ اقبال‘ قائد اعظم اور نظریۂ پاکستان  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

98. راہ نجات:(سورۃ العصر کی روشنی میں)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

99. نیکی کی حقیقت :(آیت البر کی روشنی میں)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

100. حکمت قرآنی کی اساسات :(سورئہ لقمان رکوع نمبر ۲)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

101. حظ عظیم :(سورئہ حم السجدہ آیات:۳۰ تا ۳۶)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

102. قرآن حکیم کے فلسفہ و حکمت کی اساس کامل :(سورۃ الفاتحہ)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

103. عقل ٗ فطرت اور ایمان :(سورئہ آل عمران آخری رکوع)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

104. نور ایمان کے اجزائے ترکیبی: نور فطرت اور نور وحی (النور رکوع ۵)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

105. ایمان اور اس کے ثمرات و مضمرات:(سورۃ التغابن)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

اثباتِ آخرت کے لئے قرآن کا استدلال :(سورۃ القیامہ)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

تعمیر سیرت کی اساسات : (المومنون اور المعارج کی روشنی میں)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

بندئہ مومن کی شخصیات کے خدوخال : (الفرقان آخری رکوع)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

عائلی زندگی کے بنیادی اصول : (سورئہ تحریم کی روشنی میں)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

اسلام کا معاشرتی و سماجی نظام   (بنی اسرائیل :۲۳ تا ۴۰)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

مسلمانوں کی سیاسی و ملی زندگی کے رہنما اصول (سورۃ الحجرات)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

تواصی بالحق کا ذروۃ السنام ٗ جہاد و قتال فی سبیل اللہ  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

جہاد کی غایت اولیٰ ٗ شہادت علی الناس (سورئہ حج کا آخری رکوع)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

نبی اکرمﷺ کا مقصد بعثت اور اس کے حصول کی راہ (سورۃ الصف)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

انقلاب نبویؐ  کا اساسی منہاج (سورۃ الجمعہ کی روشنی میں)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

جہاد سے گریز کی سزا : نفاق   (سورۃ المنافقون کی روشنی میں)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

 صبرو مصابرت ( سورئہ آل عمران کی آخری آیت اور سورۃ العنکبوت کا پہلا رکوع)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

سیرت طیبہ میں صبرو مصابرت کے مختلف ادوار (الکہف:۲۷تا۲۹)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

مدنی دور کے آغاز میں اہل ایمان کو پیشگی تنبیہہ (البقرۃ:۱۵۳تا۱۵۷)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

نبی اکرمﷺ کی حیاتِ طیبہ میں قتال فی سبیل اللہ کا آغاز (الانفال اور التوبۃ کی آیات)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

فتح و نصرت کا نقطہ آغاز : صلح حدیبیہ  (سورۃ الفتح‘ آخری رکوع)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

اُمُّ المُسبّحات :  سورۃ الحدید  (عام ایڈیشن150/-روپے)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

مطالعہ قرآن حکیم کا منتخب نصاب  (جلد اول و دوم)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

تدریسی نکات منتخب نصاب  (حصہ اوّل)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

تدریسی نکات منتخب نصاب   (حصہ دوم)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

تدریسی نکات منتخب نصاب   (حصہ سوم)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

تدریسی نکات منتخب نصاب   (حصہ چہارم)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

تدریسی نکات منتخب نصاب  (حصہ پنجم)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

تدریسی نکات منتخب نصاب  (حصہ ششم)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

ماذا یجب علی المسلمین تجاہ القرآن (قرآن کے حقوق کا عربی ترجمہ)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

حقوقِ قرآن بر مسلمانان   ( فارسی ترجمہ)  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

مسلمانن تی قرآن مجید جاحق (سندھی ترجمہ)   ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ

خلافت علیٰ منہاجِ نبوت و نظامش در عصرِ حاضر(فارسی )  ۔ ڈاکٹر اسرار احمد  ؒ